چھکڑی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قمار بازی) چوسر کا ایک دانو، پانسوں میں دو دو صفر آنا، چوپڑ کھیل کا ایک دانو؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قمار بازی) چوسر کا ایک دانو، پانسوں میں دو دو صفر آنا، چوپڑ کھیل کا ایک دانو؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں۔